عمران خان کی تقریرکا نوٹس لیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کی تقریرکا نوٹس لیا جائے، عمران نیازی نے کل پاکستان کے ادارے کے بارے بدترین گفتگو کی، اس لمحے کو کنٹرول کرنا ہو گا اگر معاملہ بے قابو ہو گیا تو پھر کچھ نہیں … عمران خان کی تقریرکا نوٹس لیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں